Skip to content

سُورَةُ الإنشقاق

84. Al-Inshiqaaq

The Splitting Open 25 verses Revealed in Makkah

Translation

Show translations

All translations shown are in the public domain.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنشَقَّتْ ۝١

Pickthall

When the heaven is split asunder

مولانا محمد جوناگڑھی

جب آسمان پھٹ جائے گا

وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ۝٢

Pickthall

And attentive to her Lord in fear,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اور اسی کے لائق وہ ہے

وَإِذَا ٱلْأَرْضُ مُدَّتْ ۝٣

Pickthall

And when the earth is spread out

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی

وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ ۝٤

Pickthall

And hath cast out all that was in her, and is empty

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اس میں جو ہے اسے وہ اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی

وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ۝٥

Pickthall

And attentive to her Lord in fear!

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور اسی کے لائق وہ ہے

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْإِنسَـٰنُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَـٰقِيهِ ۝٦

Pickthall

Thou, verily, O man, art working toward thy Lord a work which thou wilt meet (in His presence).

مولانا محمد جوناگڑھی

اے انسان! تو اپنے رب سے ملنے تک یہ کوشش اور تمام کام اور محنتیں کرکے اس سے ملاقات کرنے والا ہے

فَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَـٰبَهُۥ بِيَمِينِهِۦ ۝٧

Pickthall

Then whoso is given his account in his right hand

مولانا محمد جوناگڑھی

تو (اس وقت) جس شخص کے داہنے ہاتھ میں اعمال نامہ دیا جائے گا

فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا ۝٨

Pickthall

He truly will receive an easy reckoning

مولانا محمد جوناگڑھی

اس کا حساب تو بڑی آسانی سے لیا جائے گا

وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ مَسْرُورًا ۝٩

Pickthall

And will return unto his folk in joy.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور وہ اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا

وَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَـٰبَهُۥ وَرَآءَ ظَهْرِهِۦ ۝١٠

Pickthall

But whoso is given his account behind his back,

مولانا محمد جوناگڑھی

ہاں جس شخص کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا

فَسَوْفَ يَدْعُوا۟ ثُبُورًا ۝١١

Pickthall

He surely will invoke destruction

مولانا محمد جوناگڑھی

تو وہ موت کو بلانے لگے گا

وَيَصْلَىٰ سَعِيرًا ۝١٢

Pickthall

And be thrown to scorching fire.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور بھڑکتی ہوئی جہنم میں داخل ہوگا

إِنَّهُۥ كَانَ فِىٓ أَهْلِهِۦ مَسْرُورًا ۝١٣

Pickthall

He verily lived joyous with his folk,

مولانا محمد جوناگڑھی

یہ شخص اپنے متعلقین میں (دنیا میں) خوش تھا

إِنَّهُۥ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ ۝١٤

Pickthall

He verily deemed that he would never return (unto Allah).

مولانا محمد جوناگڑھی

اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا

بَلَىٰٓ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرًا ۝١٥

Pickthall

Nay, but lo! his Lord is ever looking on him!

مولانا محمد جوناگڑھی

کیوں نہیں، حالانکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا

فَلَآ أُقْسِمُ بِٱلشَّفَقِ ۝١٦

Pickthall

Oh, I swear by the afterglow of sunset,

مولانا محمد جوناگڑھی

مجھے شفق کی قسم! اور رات کی!

وَٱلَّيْلِ وَمَا وَسَقَ ۝١٧

Pickthall

And by the night and all that it enshroudeth,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اس کی جمع کردہ چیزوں کی قسم

وَٱلْقَمَرِ إِذَا ٱتَّسَقَ ۝١٨

Pickthall

And by the moon when she is at the full,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور چاند کی جب کہ وہ کامل ہو جاتا ہے

لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَن طَبَقٍ ۝١٩

Pickthall

That ye shall journey on from plane to plane.

مولانا محمد جوناگڑھی

یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچو گے

فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ۝٢٠

Pickthall

What aileth them, then, that they believe not

مولانا محمد جوناگڑھی

انہیں کیا ہو گیا کہ ایمان نہیں لاتے

وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ ٱلْقُرْءَانُ لَا يَسْجُدُونَ ۩ ۝٢١

Pickthall

And, when the Qur'an is recited unto them, worship not (Allah)?

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے

بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ يُكَذِّبُونَ ۝٢٢

Pickthall

Nay, but those who disbelieve will deny;

مولانا محمد جوناگڑھی

بلکہ جنہوں نے کفر کیا وہ جھٹلا رہے ہیں

وَٱللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ ۝٢٣

Pickthall

And Allah knoweth best what they are hiding.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں

فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ ۝٢٤

Pickthall

So give them tidings of a painful doom,

مولانا محمد جوناگڑھی

انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍۭ ۝٢٥

Pickthall

Save those who believe and do good works, for theirs is a reward unfailing.

مولانا محمد جوناگڑھی

ہاں ایمان والوں اور نیک اعمال والوں کو بے شمار اور نہ ختم ہونے والا اجر ہے

Arabic text: Tanzil Project (CC BY 3.0, unchanged). Translations: Mohammed Marmaduke Pickthall (1930), Maulana Muhammad Junagarhi (1930), Abdullah Yusuf Ali (1934), Elmalılı Hamdi Yazır (1935) — public domain. Tafsir Ibn Kathir: the Arabic original and the Urdu translation by Maulana Muhammad Junagarhi — public domain.

Knowledge is light. Begin your journey with clarity.