Skip to content

سُورَةُ المعارج

70. Al-Ma'aarij

The Ascending Stairways 44 verses Revealed in Makkah

Translation

Show translations

All translations shown are in the public domain.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

سَأَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَاقِعٍ ۝١

Pickthall

A questioner questioned concerning the doom about to fall

مولانا محمد جوناگڑھی

ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے والا ہے

لِّلْكَـٰفِرِينَ لَيْسَ لَهُۥ دَافِعٌ ۝٢

Pickthall

Upon the disbelievers, which none can repel,

مولانا محمد جوناگڑھی

کافروں پر، جسے کوئی ہٹانے والا نہیں

مِّنَ ٱللَّهِ ذِى ٱلْمَعَارِجِ ۝٣

Pickthall

From Allah, Lord of the Ascending Stairways

مولانا محمد جوناگڑھی

اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں والا ہے

تَعْرُجُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ إِلَيْهِ فِى يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُۥ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ ۝٤

Pickthall

(Whereby) the angels and the Spirit ascend unto Him in a Day whereof the span is fifty thousand years.

مولانا محمد جوناگڑھی

جس کی طرف فرشتے اور روح چڑھتے ہیں ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے

فَٱصْبِرْ صَبْرًا جَمِيلًا ۝٥

Pickthall

But be patient (O Muhammad) with a patience fair to see.

مولانا محمد جوناگڑھی

پس تو اچھی طرح صبر کر

إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُۥ بَعِيدًا ۝٦

Pickthall

Lo! they behold it afar off

مولانا محمد جوناگڑھی

بیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں

وَنَرَىٰهُ قَرِيبًا ۝٧

Pickthall

While we behold it nigh:

مولانا محمد جوناگڑھی

اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں

يَوْمَ تَكُونُ ٱلسَّمَآءُ كَٱلْمُهْلِ ۝٨

Pickthall

The day when the sky will become as molten copper,

مولانا محمد جوناگڑھی

جس دن آسمان مثل تیل کی تلچھٹ کے ہو جائے گا

وَتَكُونُ ٱلْجِبَالُ كَٱلْعِهْنِ ۝٩

Pickthall

And the hills become as flakes of wool,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے

وَلَا يَسْـَٔلُ حَمِيمٌ حَمِيمًا ۝١٠

Pickthall

And no familiar friend will ask a question of his friend

مولانا محمد جوناگڑھی

اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا

يُبَصَّرُونَهُمْ ۚ يَوَدُّ ٱلْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِى مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍۭ بِبَنِيهِ ۝١١

Pickthall

Though they will be given sight of them. The guilty man will long to be able to ransom himself from the punishment of that day at the price of his children

مولانا محمد جوناگڑھی

(حالانکہ) ایک دوسرے کو دکھا دیئے جائیں گے، گناہگار اس دن کے عذاب کے بدلے فدیے میں اپنے بیٹوں کو

وَصَـٰحِبَتِهِۦ وَأَخِيهِ ۝١٢

Pickthall

And his spouse and his brother

مولانا محمد جوناگڑھی

اپنی بیوی کو اور اپنے بھائی کو

وَفَصِيلَتِهِ ٱلَّتِى تُـْٔوِيهِ ۝١٣

Pickthall

And his kin that harboured him

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اپنے کنبے کو جو اسے پناہ دیتا تھا

وَمَن فِى ٱلْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنجِيهِ ۝١٤

Pickthall

And all that are in the earth, if then it might deliver him.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور روئے زمین کے سب لوگوں کو دینا چاہے گا تاکہ یہ اسے نجات دلا دے

كَلَّآ ۖ إِنَّهَا لَظَىٰ ۝١٥

Pickthall

But nay! for lo! it is the fire of hell

مولانا محمد جوناگڑھی

(مگر) ہرگز یہ نہ ہوگا، یقیناً وہ شعلہ والی (آگ) ہے

نَزَّاعَةً لِّلشَّوَىٰ ۝١٦

Pickthall

Eager to roast;

مولانا محمد جوناگڑھی

جو منھ اور سر کی کھال کھینچ لانے والی ہے

تَدْعُوا۟ مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّىٰ ۝١٧

Pickthall

It calleth him who turned and fled (from truth),

مولانا محمد جوناگڑھی

وہ ہر اس شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منھ موڑتا ہے

وَجَمَعَ فَأَوْعَىٰٓ ۝١٨

Pickthall

And hoarded (wealth) and withheld it.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے

۞ إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ خُلِقَ هَلُوعًا ۝١٩

Pickthall

Lo! man was created anxious,

مولانا محمد جوناگڑھی

بیشک انسان بڑے کچے دل والا بنایا گیا ہے

إِذَا مَسَّهُ ٱلشَّرُّ جَزُوعًا ۝٢٠

Pickthall

Fretful when evil befalleth him

مولانا محمد جوناگڑھی

جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑبڑا اٹھتا ہے

وَإِذَا مَسَّهُ ٱلْخَيْرُ مَنُوعًا ۝٢١

Pickthall

And, when good befalleth him, grudging;

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جب راحت ملتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے

إِلَّا ٱلْمُصَلِّينَ ۝٢٢

Pickthall

Save worshippers.

مولانا محمد جوناگڑھی

مگر وہ نمازی

ٱلَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ دَآئِمُونَ ۝٢٣

Pickthall

Who are constant at their worship

مولانا محمد جوناگڑھی

جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں

وَٱلَّذِينَ فِىٓ أَمْوَٰلِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُومٌ ۝٢٤

Pickthall

And in whose wealth there is a right acknowledged

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جن کے مالوں میں مقررہ حصہ ہے

لِّلسَّآئِلِ وَٱلْمَحْرُومِ ۝٢٥

Pickthall

For the beggar and the destitute;

مولانا محمد جوناگڑھی

مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی

وَٱلَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ ٱلدِّينِ ۝٢٦

Pickthall

And those who believe in the Day of Judgment,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں

وَٱلَّذِينَ هُم مِّنْ عَذَابِ رَبِّهِم مُّشْفِقُونَ ۝٢٧

Pickthall

And those who are fearful of their Lord's doom -

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں

إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ ۝٢٨

Pickthall

Lo! the doom of their Lord is that before which none can feel secure -

مولانا محمد جوناگڑھی

بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں

وَٱلَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَـٰفِظُونَ ۝٢٩

Pickthall

And those who preserve their chastity

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جو لوگ اپنی شرم گاہوں کی (حرام سے) حفاﻇت کرتے ہیں

إِلَّا عَلَىٰٓ أَزْوَٰجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَـٰنُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ ۝٣٠

Pickthall

Save with their wives and those whom their right hands possess, for thus they are not blameworthy;

مولانا محمد جوناگڑھی

ہاں ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں جن کے وہ مالک ہیں انہیں کوئی ملامت نہیں

فَمَنِ ٱبْتَغَىٰ وَرَآءَ ذَٰلِكَ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْعَادُونَ ۝٣١

Pickthall

But whoso seeketh more than that, those are they who are transgressors;

مولانا محمد جوناگڑھی

اب جو کوئی اس کے علاوہ (راہ) ڈھونڈے گا توایسے لوگ حد سے گزر جانے والے ہوں گے

وَٱلَّذِينَ هُمْ لِأَمَـٰنَـٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَٰعُونَ ۝٣٢

Pickthall

And those who keep their pledges and their covenant,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں

وَٱلَّذِينَ هُم بِشَهَـٰدَٰتِهِمْ قَآئِمُونَ ۝٣٣

Pickthall

And those who stand by their testimony

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں

وَٱلَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ ۝٣٤

Pickthall

And those who are attentive at their worship.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جو اپنی نمازوں کی حفاﻇت کرتے ہیں

أُو۟لَـٰٓئِكَ فِى جَنَّـٰتٍ مُّكْرَمُونَ ۝٣٥

Pickthall

These will dwell in Gardens, honoured.

مولانا محمد جوناگڑھی

یہی لوگ جنتوں میں عزت والے ہوں گے

فَمَالِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ قِبَلَكَ مُهْطِعِينَ ۝٣٦

Pickthall

What aileth those who disbelieve, that they keep staring toward thee (O Muhammad), open-eyed,

مولانا محمد جوناگڑھی

پس کافروں کو کیاہو گیا ہے کہ وہ تیری طرف دوڑتے آتے ہیں

عَنِ ٱلْيَمِينِ وَعَنِ ٱلشِّمَالِ عِزِينَ ۝٣٧

Pickthall

On the right and on the left, in groups?

مولانا محمد جوناگڑھی

دائیں اور بائیں سے گروہ کے گروہ

أَيَطْمَعُ كُلُّ ٱمْرِئٍ مِّنْهُمْ أَن يُدْخَلَ جَنَّةَ نَعِيمٍ ۝٣٨

Pickthall

Doth every man among them hope to enter the Garden of Delight?

مولانا محمد جوناگڑھی

کیا ان میں سے ہر ایک کی توقع یہ ہے کہ وہ نعمتوں والی جنت میں داخل کیا جائے گا؟

كَلَّآ ۖ إِنَّا خَلَقْنَـٰهُم مِّمَّا يَعْلَمُونَ ۝٣٩

Pickthall

Nay, verily. Lo! We created them from what they know.

مولانا محمد جوناگڑھی

(ایسا) ہرگز نہ ہوگا۔ ہم نے انہیں اس (چیز) سے پیدا کیا ہے جسے وہ جانتے ہیں

فَلَآ أُقْسِمُ بِرَبِّ ٱلْمَشَـٰرِقِ وَٱلْمَغَـٰرِبِ إِنَّا لَقَـٰدِرُونَ ۝٤٠

Pickthall

But nay! I swear by the Lord of the rising-places and the setting-places of the planets that We verily are Able

مولانا محمد جوناگڑھی

پس مجھے قسم ہے مشرقوں اور مغربوں کے رب کی (کہ) ہم یقیناً قادر ہیں

عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ خَيْرًا مِّنْهُمْ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ ۝٤١

Pickthall

To replace them by (others) better than them. And we are not to be outrun.

مولانا محمد جوناگڑھی

اس پر کہ ان کے عوض ان سے اچھے لوگ لے آئیں اور ہم عاجز نہیں ہیں

فَذَرْهُمْ يَخُوضُوا۟ وَيَلْعَبُوا۟ حَتَّىٰ يُلَـٰقُوا۟ يَوْمَهُمُ ٱلَّذِى يُوعَدُونَ ۝٤٢

Pickthall

So let them chat and play until they meet their Day which they are promised,

مولانا محمد جوناگڑھی

پس تو انہیں جھگڑتا کھیلتا چھوڑ دے یہاں تک کہ یہ اپنے اس دن سے جاملیں جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے

يَوْمَ يَخْرُجُونَ مِنَ ٱلْأَجْدَاثِ سِرَاعًا كَأَنَّهُمْ إِلَىٰ نُصُبٍ يُوفِضُونَ ۝٤٣

Pickthall

The day when they come forth from the graves in haste, as racing to a goal,

مولانا محمد جوناگڑھی

جس دن یہ قبروں سے دوڑتے ہوئے نکلیں گے، گویا کہ وہ کسی جگہ کی طرف تیز تیز جا رہے ہیں

خَـٰشِعَةً أَبْصَـٰرُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ۚ ذَٰلِكَ ٱلْيَوْمُ ٱلَّذِى كَانُوا۟ يُوعَدُونَ ۝٤٤

Pickthall

With eyes aghast, abasement stupefying them: Such is the Day which they are promised.

مولانا محمد جوناگڑھی

ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی، ان پر ذلت چھا رہی ہوگی، یہ ہے وہ دن جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا

Arabic text: Tanzil Project (CC BY 3.0, unchanged). Translations: Mohammed Marmaduke Pickthall (1930), Maulana Muhammad Junagarhi (1930), Abdullah Yusuf Ali (1934), Elmalılı Hamdi Yazır (1935) — public domain. Tafsir Ibn Kathir: the Arabic original and the Urdu translation by Maulana Muhammad Junagarhi — public domain.

Knowledge is light. Begin your journey with clarity.