Skip to content

سُورَةُ الذاريات

51. Adh-Dhaariyat

The Winnowing Winds 60 verses Revealed in Makkah

Translation

Show translations

All translations shown are in the public domain.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَٱلذَّٰرِيَـٰتِ ذَرْوًا ۝١

Pickthall

By those that winnow with a winnowing

مولانا محمد جوناگڑھی

قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر

فَٱلْحَـٰمِلَـٰتِ وِقْرًا ۝٢

Pickthall

And those that bear the burden (of the rain)

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر اٹھانے والیاں بوجھ کو

فَٱلْجَـٰرِيَـٰتِ يُسْرًا ۝٣

Pickthall

And those that glide with ease (upon the sea)

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر چلنے والیاں نرمی سے

فَٱلْمُقَسِّمَـٰتِ أَمْرًا ۝٤

Pickthall

And those who distribute (blessings) by command,

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر کام کو تقسیم کرنے والیاں

إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌ ۝٥

Pickthall

Lo! that wherewith ye are threatened is indeed true,

مولانا محمد جوناگڑھی

یقین مانو کہ تم سے جو وعدے کیے جاتے ہیں (سب) سچے ہیں

وَإِنَّ ٱلدِّينَ لَوَٰقِعٌ ۝٦

Pickthall

And lo! the judgment will indeed befall.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور بیشک انصاف ہونے والا ہے

وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلْحُبُكِ ۝٧

Pickthall

By the heaven full of paths,

مولانا محمد جوناگڑھی

قسم ہے راہوں والے آسمان کی

إِنَّكُمْ لَفِى قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍ ۝٨

Pickthall

Lo! ye, forsooth, are of various opinion (concerning the truth).

مولانا محمد جوناگڑھی

یقیناً تم مختلف بات میں پڑے ہوئے ہو

يُؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ أُفِكَ ۝٩

Pickthall

He is made to turn away from it who is (himself) averse.

مولانا محمد جوناگڑھی

اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو

قُتِلَ ٱلْخَرَّٰصُونَ ۝١٠

Pickthall

Accursed be the conjecturers

مولانا محمد جوناگڑھی

بے سند باتیں کرنے والے غارت کر دیئے گئے

ٱلَّذِينَ هُمْ فِى غَمْرَةٍ سَاهُونَ ۝١١

Pickthall

Who are careless in an abyss!

مولانا محمد جوناگڑھی

جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں

يَسْـَٔلُونَ أَيَّانَ يَوْمُ ٱلدِّينِ ۝١٢

Pickthall

They ask: When is the Day of Judgment?

مولانا محمد جوناگڑھی

پوچھتے ہیں کہ یوم جزا کب ہوگا؟

يَوْمَ هُمْ عَلَى ٱلنَّارِ يُفْتَنُونَ ۝١٣

Pickthall

(It is) the day when they will be tormented at the Fire,

مولانا محمد جوناگڑھی

ہاں یہ وہ دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے

ذُوقُوا۟ فِتْنَتَكُمْ هَـٰذَا ٱلَّذِى كُنتُم بِهِۦ تَسْتَعْجِلُونَ ۝١٤

Pickthall

(And it will be said unto them): Taste your torment (which ye inflicted). This is what ye sought to hasten.

مولانا محمد جوناگڑھی

اپنی فتنہ پردازی کا مزہ چکھو، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے

إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى جَنَّـٰتٍ وَعُيُونٍ ۝١٥

Pickthall

Lo! those who keep from evil will dwell amid gardens and watersprings,

مولانا محمد جوناگڑھی

بیشک تقویٰ والے لوگ بہشتوں اور چشموں میں ہوں گے

ءَاخِذِينَ مَآ ءَاتَىٰهُمْ رَبُّهُمْ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَبْلَ ذَٰلِكَ مُحْسِنِينَ ۝١٦

Pickthall

Taking that which their Lord giveth them; for lo! aforetime they were doers of good;

مولانا محمد جوناگڑھی

ان کے رب نے جو کچھ انہیں عطا فرمایا ہے اسے لے رہے ہوں گے وہ تو اس سے پہلے ہی نیکوکار تھے

كَانُوا۟ قَلِيلًا مِّنَ ٱلَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ ۝١٧

Pickthall

They used to sleep but little of the night,

مولانا محمد جوناگڑھی

وہ رات کو بہت کم سویا کرتے تھے

وَبِٱلْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ ۝١٨

Pickthall

And ere the dawning of each day would seek forgiveness,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور وقت سحر استغفار کیا کرتے تھے

وَفِىٓ أَمْوَٰلِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَٱلْمَحْرُومِ ۝١٩

Pickthall

And in their wealth the beggar and the outcast had due share.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور ان کے مال میں مانگنے والوں کا اور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا

وَفِى ٱلْأَرْضِ ءَايَـٰتٌ لِّلْمُوقِنِينَ ۝٢٠

Pickthall

And in the earth are portents for those whose faith is sure.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں

وَفِىٓ أَنفُسِكُمْ ۚ أَفَلَا تُبْصِرُونَ ۝٢١

Pickthall

And (also) in yourselves. Can ye then not see?

مولانا محمد جوناگڑھی

اور خود تمہاری ذات میں بھی، تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو

وَفِى ٱلسَّمَآءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ ۝٢٢

Pickthall

And in the heaven is your providence and that which ye are promised;

مولانا محمد جوناگڑھی

اور تمہاری روزی اور جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے سب آسمان میں ہے

فَوَرَبِّ ٱلسَّمَآءِ وَٱلْأَرْضِ إِنَّهُۥ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَآ أَنَّكُمْ تَنطِقُونَ ۝٢٣

Pickthall

And by the Lord of the heavens and the earth, it is the truth, even as (it is true) that ye speak.

مولانا محمد جوناگڑھی

آسمان وزمین کے پروردگار کی قسم! کہ یہ بالکل برحق ہے ایسا ہی جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو

هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَ ٱلْمُكْرَمِينَ ۝٢٤

Pickthall

Hath the story of Abraham's honoured guests reached thee (O Muhammad)?

مولانا محمد جوناگڑھی

کیا تجھے ابراہیم (علیہ السلام) کے معزز مہمانوں کی خبر بھی پہنچی ہے؟

إِذْ دَخَلُوا۟ عَلَيْهِ فَقَالُوا۟ سَلَـٰمًا ۖ قَالَ سَلَـٰمٌ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ ۝٢٥

Pickthall

When they came in unto him and said: Peace! he answered, Peace! (and thought): Folk unknown (to me).

مولانا محمد جوناگڑھی

وہ جب ان کے ہاں آئے تو سلام کیا، ابراہیم نے جواب سلام دیا (اور کہا یہ تو) اجنبی لوگ ہیں

فَرَاغَ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ فَجَآءَ بِعِجْلٍ سَمِينٍ ۝٢٦

Pickthall

Then he went apart unto his housefolk so that they brought a fatted calf;

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر (چﭗ چاپ جلدی جلدی) اپنے گھر والوں کی طرف گئے اور ایک فربہ بچھڑے (کا گوشت) لائے

فَقَرَّبَهُۥٓ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ ۝٢٧

Pickthall

And he set it before them, saying: Will ye not eat?

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے کیوں نہیں

فَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةً ۖ قَالُوا۟ لَا تَخَفْ ۖ وَبَشَّرُوهُ بِغُلَـٰمٍ عَلِيمٍ ۝٢٨

Pickthall

Then he conceived a fear of them. They said: Fear not! and gave him tidings of (the birth of) a wise son.

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر تو دل ہی دل میں ان سے خوفزدہ ہوگئے انہوں نے کہا آپ خوف نہ کیجئے۔ اور انہوں نے اس (حضرت ابراہیم) کو ایک علم والے لڑکے کی بشارت دی

فَأَقْبَلَتِ ٱمْرَأَتُهُۥ فِى صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَقِيمٌ ۝٢٩

Pickthall

Then his wife came forward, making moan, and smote her face, and cried: A barren old woman!

مولانا محمد جوناگڑھی

پس ان کی بیوی آگے بڑھی اور حیرت میں آکر اپنے منھ پر ہاتھ مار کر کہا کہ میں تو بوڑھیا ہوں اور ساتھ ہی بانجھ

قَالُوا۟ كَذَٰلِكِ قَالَ رَبُّكِ ۖ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلْحَكِيمُ ٱلْعَلِيمُ ۝٣٠

Pickthall

They said: Even so saith thy Lord. Lo! He is the Wise, the Knower.

مولانا محمد جوناگڑھی

انہوں نے کہا ہاں تیرے پروردگار نے اسی طرح فرمایا ہے، بیشک وہ حکیم وعلیم ہے

Juz 27

۞ قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا ٱلْمُرْسَلُونَ ۝٣١

Pickthall

(Abraham) said: And (afterward) what is your errand, O ye sent (from Allah)?

مولانا محمد جوناگڑھی

(حضرت ابرہیم علیہ السلام) نے کہا کہ اللہ کے بھیجے ہوئے (فرشتو!) تمہارا کیا مقصد ہے؟

قَالُوٓا۟ إِنَّآ أُرْسِلْنَآ إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ ۝٣٢

Pickthall

They said: Lo! we are sent unto a guilty folk,

مولانا محمد جوناگڑھی

انہوں نے جواب دیا کہ ہم گناہ گار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں

لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن طِينٍ ۝٣٣

Pickthall

That we may send upon them stones of clay,

مولانا محمد جوناگڑھی

تاکہ ہم ان پر مٹی کے کنکر برسائیں

مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَ ۝٣٤

Pickthall

Marked by thy Lord for (the destruction of) the wanton.

مولانا محمد جوناگڑھی

جو تیرے رب کی طرف سے نشان زدہ ہیں، ان حد سے گزر جانے والوں کے لیے

فَأَخْرَجْنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ ۝٣٥

Pickthall

Then we brought forth such believers as were there.

مولانا محمد جوناگڑھی

پس جتنے ایمان والے وہاں تھے ہم نے انہیں نکال لیا

فَمَا وَجَدْنَا فِيهَا غَيْرَ بَيْتٍ مِّنَ ٱلْمُسْلِمِينَ ۝٣٦

Pickthall

But We found there but one house of those surrendered (to Allah).

مولانا محمد جوناگڑھی

اور ہم نے وہاں مسلمانوں کا صرف ایک ہی گھر پایا

وَتَرَكْنَا فِيهَآ ءَايَةً لِّلَّذِينَ يَخَافُونَ ٱلْعَذَابَ ٱلْأَلِيمَ ۝٣٧

Pickthall

And We left behind therein a portent for those who fear a painful doom.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور وہاں ہم نے ان کے لیے جو درد ناک عذاب کا ڈر رکھتے ہیں ایک (کامل) علامت چھوڑی

وَفِى مُوسَىٰٓ إِذْ أَرْسَلْنَـٰهُ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ بِسُلْطَـٰنٍ مُّبِينٍ ۝٣٨

Pickthall

And in Moses (too, there is a portent) when We sent him unto Pharaoh with clear warrant,

مولانا محمد جوناگڑھی

موسیٰ (علیہ السلام کے قصے) میں (بھی ہماری طرف سے تنبیہ ہے) کہ ہم نے اسے فرعون کی طرف کھلی دلیل دے کر بھیجا

فَتَوَلَّىٰ بِرُكْنِهِۦ وَقَالَ سَـٰحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ ۝٣٩

Pickthall

But he withdrew (confiding) in his might, and said: A wizard or a madman.

مولانا محمد جوناگڑھی

پس اس نےاپنے بل بوتے پر منھ موڑا اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے

فَأَخَذْنَـٰهُ وَجُنُودَهُۥ فَنَبَذْنَـٰهُمْ فِى ٱلْيَمِّ وَهُوَ مُلِيمٌ ۝٤٠

Pickthall

So We seized him and his hosts and flung them in the sea, for he was reprobate.

مولانا محمد جوناگڑھی

بالﺂخر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو اپنے عذاب میں پکڑ کر دریا میں ڈال دیا وہ تھا ہی ملامت کے قابل

وَفِى عَادٍ إِذْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ ٱلرِّيحَ ٱلْعَقِيمَ ۝٤١

Pickthall

And in (the tribe of) A'ad (there is a portent) when we sent the fatal wind against them.

مولانا محمد جوناگڑھی

اسی طرح عادیوں میں بھی (ہماری طرف سے تنبیہ ہے) جب کہ ہم نے ان پر خیر وبرکت سے خالی آندھی بھیجی

مَا تَذَرُ مِن شَىْءٍ أَتَتْ عَلَيْهِ إِلَّا جَعَلَتْهُ كَٱلرَّمِيمِ ۝٤٢

Pickthall

It spared naught that it reached, but made it (all) as dust.

مولانا محمد جوناگڑھی

وہ جس جس چیز پر گرتی تھی اسے بوسیدہ ہدی کی طرح (چورا چورا) کردیتی تھی

وَفِى ثَمُودَ إِذْ قِيلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوا۟ حَتَّىٰ حِينٍ ۝٤٣

Pickthall

And in (the tribe of) Thamud (there is a portent) when it was told them: Take your ease awhile.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور ﺛمود (کے قصے) میں بھی (عبرت) ہے جب ان سے کہا گیا کہ تم کچھ دنوں تک فائدہ اٹھا لو

فَعَتَوْا۟ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِمْ فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّـٰعِقَةُ وَهُمْ يَنظُرُونَ ۝٤٤

Pickthall

But they rebelled against their Lord's decree, and so the thunderbolt overtook them even while they gazed;

مولانا محمد جوناگڑھی

لیکن انہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرتابی کی جس پر انہیں ان کے دیکھتے دیکھتے (تیز وتند) کڑاکے نے ہلاک کر دیا

فَمَا ٱسْتَطَـٰعُوا۟ مِن قِيَامٍ وَمَا كَانُوا۟ مُنتَصِرِينَ ۝٤٥

Pickthall

And they were unable to rise up, nor could they help themselves.

مولانا محمد جوناگڑھی

پس نہ تو وہ کھڑے ہو سکے اور نہ بدلہ لے سکے

وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَوْمًا فَـٰسِقِينَ ۝٤٦

Pickthall

And the folk of Noah aforetime. Lo! they were licentious folk.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور نوح (علیہ السلام) کی قوم کا بھی اس سے پہلے (یہی حال ہو چکا تھا) وہ بھی بڑے نافرمان لوگ تھے

وَٱلسَّمَآءَ بَنَيْنَـٰهَا بِأَيْي۟دٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ ۝٤٧

Pickthall

We have built the heaven with might, and We it is Who make the vast extent (thereof).

مولانا محمد جوناگڑھی

آسمان کو ہم نے (اپنے) ہاتھوں سے بنایا ہے اور یقیناً ہم کشادگی کرنے والے ہیں

وَٱلْأَرْضَ فَرَشْنَـٰهَا فَنِعْمَ ٱلْمَـٰهِدُونَ ۝٤٨

Pickthall

And the earth have We laid out, how gracious is the Spreader (thereof)!

مولانا محمد جوناگڑھی

اور زمین کو ہم نے فرش بنا دیاہے پس ہم بہت ہی اچھے بچھانے والے ہیں

وَمِن كُلِّ شَىْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ ۝٤٩

Pickthall

And all things We have created by pairs, that haply ye may reflect.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور ہر چیز کو ہم نے جوڑا جوڑا پیداکیا ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو

فَفِرُّوٓا۟ إِلَى ٱللَّهِ ۖ إِنِّى لَكُم مِّنْهُ نَذِيرٌ مُّبِينٌ ۝٥٠

Pickthall

Therefor flee unto Allah; lo! I am a plain warner unto you from him.

مولانا محمد جوناگڑھی

پس تم اللہ کی طرف دوڑ بھاگ (یعنی رجوع) کرو، یقیناً میں تمہیں اس کی طرف سے صاف صاف تنبیہ کرنے والا ہوں

وَلَا تَجْعَلُوا۟ مَعَ ٱللَّهِ إِلَـٰهًا ءَاخَرَ ۖ إِنِّى لَكُم مِّنْهُ نَذِيرٌ مُّبِينٌ ۝٥١

Pickthall

And set not any other god along with Allah; lo! I am a plain warner unto you from Him.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ ٹھراؤ۔ بیشک میں تمہیں اس کی طرف سے کھلا ڈرانے والا ہوں

كَذَٰلِكَ مَآ أَتَى ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا قَالُوا۟ سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ ۝٥٢

Pickthall

Even so there came no messenger unto those before them but they said: A wizard or a madman!

مولانا محمد جوناگڑھی

اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے گزرے ہیں ان کے پاس جو بھی رسول آیا انہوں نے کہہ دیا کہ یا تو یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے

أَتَوَاصَوْا۟ بِهِۦ ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ ۝٥٣

Pickthall

Have they handed down (the saying) as an heirloom one unto another? Nay, but they are froward folk.

مولانا محمد جوناگڑھی

کیایہ اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کرتے گئے ہیں

فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَآ أَنتَ بِمَلُومٍ ۝٥٤

Pickthall

So withdraw from them (O Muhammad), for thou art in no wise blameworthy,

مولانا محمد جوناگڑھی

(نہیں) بلکہ یہ سب کے سب سرکش ہیں۔ تو آپ ان سے منھ پھیر لیں آپ پر کوئی ملامت نہیں

وَذَكِّرْ فَإِنَّ ٱلذِّكْرَىٰ تَنفَعُ ٱلْمُؤْمِنِينَ ۝٥٥

Pickthall

And warn, for warning profiteth believers.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی

وَمَا خَلَقْتُ ٱلْجِنَّ وَٱلْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ ۝٥٦

Pickthall

I created the jinn and humankind only that they might worship Me.

مولانا محمد جوناگڑھی

میں نے جنات اورانسانوں کو محض اسی لیے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف میری عبادت کریں

مَآ أُرِيدُ مِنْهُم مِّن رِّزْقٍ وَمَآ أُرِيدُ أَن يُطْعِمُونِ ۝٥٧

Pickthall

I seek no livelihood from them, nor do I ask that they should feed Me.

مولانا محمد جوناگڑھی

نہ میں ان سے روزی چاہتا ہوں نہ میری یہ چاہت ہے کہ یہ مجھے کھلائیں

إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلرَّزَّاقُ ذُو ٱلْقُوَّةِ ٱلْمَتِينُ ۝٥٨

Pickthall

Lo! Allah! He it is that giveth livelihood, the Lord of unbreakable might.

مولانا محمد جوناگڑھی

اللہ تعالیٰ تو خود ہی سب کا روزی رساں توانائی والا اور زور آور ہے

فَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ ذَنُوبًا مِّثْلَ ذَنُوبِ أَصْحَـٰبِهِمْ فَلَا يَسْتَعْجِلُونِ ۝٥٩

Pickthall

And lo! for those who (now) do wrong there is an evil day like unto the evil day (which came for) their likes (of old); so let them not ask Me to hasten on (that day).

مولانا محمد جوناگڑھی

پس جن لوگوں نے ﻇلم کیا ہے انہیں بھی ان کے ساتھیوں کے حصہ کے مثل حصہ ملے گا، لہٰذا وہ مجھ سے جلدی طلب نہ کریں

فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِن يَوْمِهِمُ ٱلَّذِى يُوعَدُونَ ۝٦٠

Pickthall

And woe unto those who disbelieve, from (that) their day which they are promised.

مولانا محمد جوناگڑھی

پس خرابی ہے منکروں کو ان کے اس دن کی جس کا وعدہ دیئے جاتے ہیں

Arabic text: Tanzil Project (CC BY 3.0, unchanged). Translations: Mohammed Marmaduke Pickthall (1930), Maulana Muhammad Junagarhi (1930), Abdullah Yusuf Ali (1934), Elmalılı Hamdi Yazır (1935) — public domain. Tafsir Ibn Kathir: the Arabic original and the Urdu translation by Maulana Muhammad Junagarhi — public domain.

Knowledge is light. Begin your journey with clarity.