Skip to content

سُورَةُ النجم

53. An-Najm

The Star 62 verses Revealed in Makkah

Translation

Show translations

All translations shown are in the public domain.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَٱلنَّجْمِ إِذَا هَوَىٰ ۝١

Pickthall

By the Star when it setteth,

مولانا محمد جوناگڑھی

قسم ہے ستارے کی جب وہ گرے

مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَىٰ ۝٢

Pickthall

Your comrade erreth not, nor is deceived;

مولانا محمد جوناگڑھی

کہ تمہارے ساتھی نے نہ راہ گم کی ہے نہ وہ ٹیڑھی راہ پر ہے

وَمَا يَنطِقُ عَنِ ٱلْهَوَىٰٓ ۝٣

Pickthall

Nor doth he speak of (his own) desire.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور نہ وہ اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں

إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْىٌ يُوحَىٰ ۝٤

Pickthall

It is naught save an inspiration that is inspired,

مولانا محمد جوناگڑھی

وہ تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے

عَلَّمَهُۥ شَدِيدُ ٱلْقُوَىٰ ۝٥

Pickthall

Which one of mighty powers hath taught him,

مولانا محمد جوناگڑھی

اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے

ذُو مِرَّةٍ فَٱسْتَوَىٰ ۝٦

Pickthall

One vigorous; and he grew clear to view

مولانا محمد جوناگڑھی

جو زور آور ہے پھر وہ سیدھا کھڑا ہو گیا

وَهُوَ بِٱلْأُفُقِ ٱلْأَعْلَىٰ ۝٧

Pickthall

When he was on the uppermost horizon.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور وہ بلند آسمان کے کناروں پر تھا

ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ ۝٨

Pickthall

Then he drew nigh and came down

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا

فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَىٰ ۝٩

Pickthall

Till he was (distant) two bows' length or even nearer,

مولانا محمد جوناگڑھی

پس وہ دو کمانوں کے بقدر فاصلہ رہ گیا بلکہ اس سے بھی کم

فَأَوْحَىٰٓ إِلَىٰ عَبْدِهِۦ مَآ أَوْحَىٰ ۝١٠

Pickthall

And He revealed unto His slave that which He revealed.

مولانا محمد جوناگڑھی

پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو بھی پہنچائی

مَا كَذَبَ ٱلْفُؤَادُ مَا رَأَىٰٓ ۝١١

Pickthall

The heart lied not (in seeing) what it saw.

مولانا محمد جوناگڑھی

دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا

أَفَتُمَـٰرُونَهُۥ عَلَىٰ مَا يَرَىٰ ۝١٢

Pickthall

Will ye then dispute with him concerning what he seeth?

مولانا محمد جوناگڑھی

کیا تم جھگڑا کرتے ہو اس پر جو (پیغمبر) دیکھتے ہیں

وَلَقَدْ رَءَاهُ نَزْلَةً أُخْرَىٰ ۝١٣

Pickthall

And verily he saw him yet another time

مولانا محمد جوناگڑھی

اسے تو ایک مرتبہ اور بھی دیکھا تھا

عِندَ سِدْرَةِ ٱلْمُنتَهَىٰ ۝١٤

Pickthall

By the lote-tree of the utmost boundary,

مولانا محمد جوناگڑھی

سدرةالمنتہیٰ کے پاس

عِندَهَا جَنَّةُ ٱلْمَأْوَىٰٓ ۝١٥

Pickthall

Nigh unto which is the Garden of Abode.

مولانا محمد جوناگڑھی

اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے

إِذْ يَغْشَى ٱلسِّدْرَةَ مَا يَغْشَىٰ ۝١٦

Pickthall

When that which shroudeth did enshroud the lote-tree,

مولانا محمد جوناگڑھی

جب کہ سدرہ کو چھپائے لیتی تھی وہ چیز جو اس پر چھا رہی تھی

مَا زَاغَ ٱلْبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ ۝١٧

Pickthall

The eye turned not aside nor yet was overbold.

مولانا محمد جوناگڑھی

نہ تو نگاہ بہکی نہ حد سے بڑھی

لَقَدْ رَأَىٰ مِنْ ءَايَـٰتِ رَبِّهِ ٱلْكُبْرَىٰٓ ۝١٨

Pickthall

Verily he saw one of the greater revelations of his Lord.

مولانا محمد جوناگڑھی

یقیناً اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیوں میں سے بعض نشانیاں دیکھ لیں

أَفَرَءَيْتُمُ ٱللَّـٰتَ وَٱلْعُزَّىٰ ۝١٩

Pickthall

Have ye thought upon Al-Lat and Al-'Uzza

مولانا محمد جوناگڑھی

کیا تم نے لات اور عزیٰ کو دیکھا

وَمَنَوٰةَ ٱلثَّالِثَةَ ٱلْأُخْرَىٰٓ ۝٢٠

Pickthall

And Manat, the third, the other?

مولانا محمد جوناگڑھی

اور منات تیسرے پچھلے کو

أَلَكُمُ ٱلذَّكَرُ وَلَهُ ٱلْأُنثَىٰ ۝٢١

Pickthall

Are yours the males and His the females?

مولانا محمد جوناگڑھی

کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟

تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَىٰٓ ۝٢٢

Pickthall

That indeed were an unfair division!

مولانا محمد جوناگڑھی

یہ تو اب بڑی بےانصافی کی تقسیم ہے

إِنْ هِىَ إِلَّآ أَسْمَآءٌ سَمَّيْتُمُوهَآ أَنتُمْ وَءَابَآؤُكُم مَّآ أَنزَلَ ٱللَّهُ بِهَا مِن سُلْطَـٰنٍ ۚ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ وَمَا تَهْوَى ٱلْأَنفُسُ ۖ وَلَقَدْ جَآءَهُم مِّن رَّبِّهِمُ ٱلْهُدَىٰٓ ۝٢٣

Pickthall

They are but names which ye have named, ye and your fathers, for which Allah hath revealed no warrant. They follow but a guess and that which (they) themselves desire. And now the guidance from their Lord hath come unto them.

مولانا محمد جوناگڑھی

دراصل یہ صرف نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادوں نے ان کے رکھ لیے ہیں اللہ نے ان کی کوئی دلیل نہیں اتاری۔ یہ لوگ تو صرف اٹکل کے اور اپنی نفسانی خواہشوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ اور یقیناً ان کے رب کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آ چکی ہے

أَمْ لِلْإِنسَـٰنِ مَا تَمَنَّىٰ ۝٢٤

Pickthall

Or shall man have what he coveteth?

مولانا محمد جوناگڑھی

کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟

فَلِلَّهِ ٱلْـَٔاخِرَةُ وَٱلْأُولَىٰ ۝٢٥

Pickthall

But unto Allah belongeth the after (life), and the former.

مولانا محمد جوناگڑھی

اللہ ہی کے ہاتھ ہے یہ جہان اور وہ جہان

۞ وَكَم مِّن مَّلَكٍ فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ لَا تُغْنِى شَفَـٰعَتُهُمْ شَيْـًٔا إِلَّا مِنۢ بَعْدِ أَن يَأْذَنَ ٱللَّهُ لِمَن يَشَآءُ وَيَرْضَىٰٓ ۝٢٦

Pickthall

And how many angels are in the heavens whose intercession availeth naught save after Allah giveth leave to whom He chooseth and accepteth.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور بہت سے فرشتے آسمانوں میں ہیں جن کی سفارش کچھ بھی نفع نہیں دے سکتی مگر یہ اور بات ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی خوشی اور اپنی چاہت سے جس کے لیے چاہے اجازت دے دے

إِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِٱلْـَٔاخِرَةِ لَيُسَمُّونَ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةَ تَسْمِيَةَ ٱلْأُنثَىٰ ۝٢٧

Pickthall

Lo! it is those who disbelieve in the Hereafter who name the angels with the names of females.

مولانا محمد جوناگڑھی

بیشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ فرشتوں کا زنانہ نام مقرر کرتے ہیں

وَمَا لَهُم بِهِۦ مِنْ عِلْمٍ ۖ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ ۖ وَإِنَّ ٱلظَّنَّ لَا يُغْنِى مِنَ ٱلْحَقِّ شَيْـًٔا ۝٢٨

Pickthall

And they have no knowledge thereof. They follow but a guess, and lo! a guess can never take the place of the truth.

مولانا محمد جوناگڑھی

حالانکہ انہیں اس کا کوئی علم نہیں وہ صرف اپنے گمان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور بیشک وہم (و گمان) حق کے مقابلے میں کچھ کام نہیں دیتا

فَأَعْرِضْ عَن مَّن تَوَلَّىٰ عَن ذِكْرِنَا وَلَمْ يُرِدْ إِلَّا ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَا ۝٢٩

Pickthall

Then withdraw (O Muhammad) from him who fleeth from Our remembrance and desireth but the life of the world.

مولانا محمد جوناگڑھی

تو آپ اس سے منھ موڑ لیں جو ہماری یاد سے منھ موڑے اور جن کا ارادہ بجز زندگانیٴ دنیا کے اور کچھ نہ ہو

ذَٰلِكَ مَبْلَغُهُم مِّنَ ٱلْعِلْمِ ۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِۦ وَهُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ ٱهْتَدَىٰ ۝٣٠

Pickthall

Such is their sum of knowledge. Lo! thy Lord is Best Aware of him who strayeth, and He is Best Aware of him whom goeth right.

مولانا محمد جوناگڑھی

یہی ان کے علم کی انتہا ہے۔ آپ کا رب اس سے خوب واقف ہے جو اس کی راہ سے بھٹک گیا ہے اور وہی خوب واقف ہےاس سے بھی جو راہ یافتہ ہے

وَلِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ لِيَجْزِىَ ٱلَّذِينَ أَسَـٰٓـُٔوا۟ بِمَا عَمِلُوا۟ وَيَجْزِىَ ٱلَّذِينَ أَحْسَنُوا۟ بِٱلْحُسْنَى ۝٣١

Pickthall

And unto Allah belongeth whatsoever is in the heavens and whatsoever is in the earth, that He may reward those who do evil with that which they have done, and reward those who do good with goodness.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے تاکہ اللہ تعالیٰ برے عمل کرنے والوں کو ان کے اعمال کا بدلہ دے اور نیک کام کرنے والوں کو اچھا بدلہ عنایت فرمائے

ٱلَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَـٰٓئِرَ ٱلْإِثْمِ وَٱلْفَوَٰحِشَ إِلَّا ٱللَّمَمَ ۚ إِنَّ رَبَّكَ وَٰسِعُ ٱلْمَغْفِرَةِ ۚ هُوَ أَعْلَمُ بِكُمْ إِذْ أَنشَأَكُم مِّنَ ٱلْأَرْضِ وَإِذْ أَنتُمْ أَجِنَّةٌ فِى بُطُونِ أُمَّهَـٰتِكُمْ ۖ فَلَا تُزَكُّوٓا۟ أَنفُسَكُمْ ۖ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ ٱتَّقَىٰٓ ۝٣٢

Pickthall

Those who avoid enormities of sin and abominations, save the unwilled offences - (for them) lo! thy Lord is of vast mercy. He is Best Aware of you (from the time) when He created you from the earth, and when ye were hidden in the bellies of your mothers. Therefor ascribe not purity unto yourselves. He is Best Aware of him who wardeth off (evil).

مولانا محمد جوناگڑھی

ان لوگوں کو جو بڑے گناہوں سے بچتے ہیں اور بے حیائی سے بھی۔ سوائے کسی چھوٹے سے گناہ کے۔ بیشک تیرا رب بہت کشادہ مغفرت والا ہے، وہ تمہیں بخوبی جانتا ہے جبکہ اس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا اور جبکہ تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچے تھے۔ پس تم اپنی پاکیزگی آپ بیان نہ کرو، وہی پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے

أَفَرَءَيْتَ ٱلَّذِى تَوَلَّىٰ ۝٣٣

Pickthall

Didst thou (O Muhammad) observe him who turned away,

مولانا محمد جوناگڑھی

کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے منھ موڑ لیا

وَأَعْطَىٰ قَلِيلًا وَأَكْدَىٰٓ ۝٣٤

Pickthall

And gave a little, then was grudging?

مولانا محمد جوناگڑھی

اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا

أَعِندَهُۥ عِلْمُ ٱلْغَيْبِ فَهُوَ يَرَىٰٓ ۝٣٥

Pickthall

Hath he knowledge of the Unseen so that he seeth?

مولانا محمد جوناگڑھی

کیا اسے علم غیب ہے کہ وہ (سب کچھ) دیکھ رہا ہے؟

أَمْ لَمْ يُنَبَّأْ بِمَا فِى صُحُفِ مُوسَىٰ ۝٣٦

Pickthall

Or hath he not had news of what is in the books of Moses

مولانا محمد جوناگڑھی

کیا اسے اس چیز کی خبر نہیں دی گئی جو موسیٰ (علیہ السلام) کے

وَإِبْرَٰهِيمَ ٱلَّذِى وَفَّىٰٓ ۝٣٧

Pickthall

And Abraham who paid his debt:

مولانا محمد جوناگڑھی

اور وفادار ابراہیم (علیہ السلام) کے صحیفوں میں تھا

أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ ۝٣٨

Pickthall

That no laden one shall bear another's load,

مولانا محمد جوناگڑھی

کہ کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا

وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَـٰنِ إِلَّا مَا سَعَىٰ ۝٣٩

Pickthall

And that man hath only that for which he maketh effort,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور یہ کہ ہر انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی

وَأَنَّ سَعْيَهُۥ سَوْفَ يُرَىٰ ۝٤٠

Pickthall

And that his effort will be seen.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی

ثُمَّ يُجْزَىٰهُ ٱلْجَزَآءَ ٱلْأَوْفَىٰ ۝٤١

Pickthall

And afterward he will be repaid for it with fullest payment;

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا

وَأَنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلْمُنتَهَىٰ ۝٤٢

Pickthall

And that thy Lord, He is the goal;

مولانا محمد جوناگڑھی

اور یہ کہ آپ کے رب ہی کی طرف پہنچنا ہے

وَأَنَّهُۥ هُوَ أَضْحَكَ وَأَبْكَىٰ ۝٤٣

Pickthall

And that He it is who maketh laugh, and maketh weep,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور وہی رلاتا ہے

وَأَنَّهُۥ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَا ۝٤٤

Pickthall

And that He it is Who giveth death and giveth life;

مولانا محمد جوناگڑھی

اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے

وَأَنَّهُۥ خَلَقَ ٱلزَّوْجَيْنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰ ۝٤٥

Pickthall

And that He createth the two spouses, the male and the female,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور یہ کہ اسی نے جوڑا یعنی نر مادہ پیدا کیا ہے

مِن نُّطْفَةٍ إِذَا تُمْنَىٰ ۝٤٦

Pickthall

From a drop (of seed) when it is poured forth;

مولانا محمد جوناگڑھی

نطفہ سے جبکہ وہ ٹپکایا جاتا ہے

وَأَنَّ عَلَيْهِ ٱلنَّشْأَةَ ٱلْأُخْرَىٰ ۝٤٧

Pickthall

And that He hath ordained the second bringing forth;

مولانا محمد جوناگڑھی

اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوبارہ پیدا کرنا ہے

وَأَنَّهُۥ هُوَ أَغْنَىٰ وَأَقْنَىٰ ۝٤٨

Pickthall

And that He it is Who enricheth and contenteth;

مولانا محمد جوناگڑھی

اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے

وَأَنَّهُۥ هُوَ رَبُّ ٱلشِّعْرَىٰ ۝٤٩

Pickthall

And that He it is Who is the Lord of Sirius;

مولانا محمد جوناگڑھی

اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے

وَأَنَّهُۥٓ أَهْلَكَ عَادًا ٱلْأُولَىٰ ۝٥٠

Pickthall

And that He destroyed the former (tribe of) A'ad,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور یہ کہ اس نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے

وَثَمُودَا۟ فَمَآ أَبْقَىٰ ۝٥١

Pickthall

And (the tribe of) Thamud He spared not;

مولانا محمد جوناگڑھی

اور ﺛمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا

وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ هُمْ أَظْلَمَ وَأَطْغَىٰ ۝٥٢

Pickthall

And the folk of Noah aforetime, Lo! they were more unjust and more rebellious;

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اس سے پہلے قوم نوح کو، یقیناً وہ بڑے ﻇالم اور سرکش تھے

وَٱلْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ ۝٥٣

Pickthall

And Al-Mu'tafikah He destroyed

مولانا محمد جوناگڑھی

اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا

فَغَشَّىٰهَا مَا غَشَّىٰ ۝٥٤

Pickthall

So that there covered them that which did cover.

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر اس پر چھا دیا جو چھایا

فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰ ۝٥٥

Pickthall

Concerning which then, of the bounties of thy Lord, canst thou dispute?

مولانا محمد جوناگڑھی

پس اے انسان تو اپنے رب کی کس کس نعمت کے بارے میں جھگڑے گا؟

هَـٰذَا نَذِيرٌ مِّنَ ٱلنُّذُرِ ٱلْأُولَىٰٓ ۝٥٦

Pickthall

This is a warner of the warners of old.

مولانا محمد جوناگڑھی

یہ (نبی) ڈرانے والے ہیں پہلے ڈرانے والوں میں سے

أَزِفَتِ ٱلْـَٔازِفَةُ ۝٥٧

Pickthall

The threatened Hour is nigh.

مولانا محمد جوناگڑھی

آنے والی گھڑی قریب آ گئی ہے

لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ ۝٥٨

Pickthall

None beside Allah can disclose it.

مولانا محمد جوناگڑھی

اللہ کے سوا اس کا (وقت معین پر کھول) دکھانے والا اور کوئی نہیں

أَفَمِنْ هَـٰذَا ٱلْحَدِيثِ تَعْجَبُونَ ۝٥٩

Pickthall

Marvel ye then at this statement,

مولانا محمد جوناگڑھی

پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو

وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ ۝٦٠

Pickthall

And laugh and not weep,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور ہنس رہے ہو؟ روتے نہیں؟

وَأَنتُمْ سَـٰمِدُونَ ۝٦١

Pickthall

While ye amuse yourselves?

مولانا محمد جوناگڑھی

(بلکہ) تم کھیل رہے ہو

فَٱسْجُدُوا۟ لِلَّهِ وَٱعْبُدُوا۟ ۩ ۝٦٢

Pickthall

Rather prostrate yourselves before Allah and serve Him.

مولانا محمد جوناگڑھی

اب اللہ کے سامنے سجدے کرو اور (اسی) کی عبادت کرو

Arabic text: Tanzil Project (CC BY 3.0, unchanged). Translations: Mohammed Marmaduke Pickthall (1930), Maulana Muhammad Junagarhi (1930), Abdullah Yusuf Ali (1934), Elmalılı Hamdi Yazır (1935) — public domain. Tafsir Ibn Kathir: the Arabic original and the Urdu translation by Maulana Muhammad Junagarhi — public domain.

Knowledge is light. Begin your journey with clarity.