Skip to content

سُورَةُ الحجر

15. Al-Hijr

The Rock 99 verses Revealed in Makkah

Translation

Show translations

All translations shown are in the public domain.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

Juz 14

الٓر ۚ تِلْكَ ءَايَـٰتُ ٱلْكِتَـٰبِ وَقُرْءَانٍ مُّبِينٍ ۝١

Pickthall

Alif. Lam. Ra. These are verses of the Scripture and a plain Reading.

مولانا محمد جوناگڑھی

الرٰ، یہ کتاب الٰہی کی آیتیں ہیں اور کھلے اور روشن قرآن کی

رُّبَمَا يَوَدُّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَوْ كَانُوا۟ مُسْلِمِينَ ۝٢

Pickthall

It may be that those who disbelieve wish ardently that they were Muslims.

مولانا محمد جوناگڑھی

وہ بھی وقت ہوگا کہ کافر اپنے مسلمان ہونے کی آرزو کریں گے

ذَرْهُمْ يَأْكُلُوا۟ وَيَتَمَتَّعُوا۟ وَيُلْهِهِمُ ٱلْأَمَلُ ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ ۝٣

Pickthall

Let them eat and enjoy life, and let (false) hope beguile them. They will come to know!

مولانا محمد جوناگڑھی

آپ انہیں کھاتا، نفع اٹھاتا اور (جھوٹی) امیدوں میں مشغول ہوتا چھوڑ دیجئے یہ خود ابھی جان لیں گے

وَمَآ أَهْلَكْنَا مِن قَرْيَةٍ إِلَّا وَلَهَا كِتَابٌ مَّعْلُومٌ ۝٤

Pickthall

And We destroyed no township but there was a known decree for it.

مولانا محمد جوناگڑھی

کسی بستی کو ہم نے ہلاک نہیں کیا مگر یہ کہ اس کے لیے مقررہ نوشتہ تھا

مَّا تَسْبِقُ مِنْ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسْتَـْٔخِرُونَ ۝٥

Pickthall

No nation can outstrip its term nor can they lag behind.

مولانا محمد جوناگڑھی

کوئی گروہ اپنی موت سے نہ آگے بڑھتا ہے نہ پیچھے رہتا ہے

وَقَالُوا۟ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِى نُزِّلَ عَلَيْهِ ٱلذِّكْرُ إِنَّكَ لَمَجْنُونٌ ۝٦

Pickthall

And they say: O thou unto whom the Reminder is revealed, lo! thou art indeed a madman!

مولانا محمد جوناگڑھی

انہوں نے کہا کہ اے وہ شخص جس پر قرآن اتارا گیا ہے یقیناً تو تو کوئی دیوانہ ہے

لَّوْ مَا تَأْتِينَا بِٱلْمَلَـٰٓئِكَةِ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ ۝٧

Pickthall

Why bringest thou not angels unto us, if thou art of the truthful?

مولانا محمد جوناگڑھی

اگر تو سچا ہی ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لاتا

مَا نُنَزِّلُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةَ إِلَّا بِٱلْحَقِّ وَمَا كَانُوٓا۟ إِذًا مُّنظَرِينَ ۝٨

Pickthall

We send not down the angels save with the Fact, and in that case (the disbelievers) would not be tolerated.

مولانا محمد جوناگڑھی

ہم فرشتوں کو حق کے ساتھ ہی اتارتے ہیں اور اس وقت وہ مہلت دیئے گئے نہیں ہوتے

إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ٱلذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُۥ لَحَـٰفِظُونَ ۝٩

Pickthall

Lo! We, even We, reveal the Reminder, and lo! We verily are its Guardian.

مولانا محمد جوناگڑھی

ہم نے ہی اس قرآن کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کے محافﻆ ہیں

وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ فِى شِيَعِ ٱلْأَوَّلِينَ ۝١٠

Pickthall

We verily sent (messengers) before thee among the factions of the men of old.

مولانا محمد جوناگڑھی

ہم نے آپ سے پہلے اگلی امتوں میں بھی اپنے رسول (برابر) بھیجے

وَمَا يَأْتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ ۝١١

Pickthall

And never came there unto them a messenger but they did mock him.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور (لیکن) جو بھی رسول آتا وہ اس کا مذاق اڑاتے

كَذَٰلِكَ نَسْلُكُهُۥ فِى قُلُوبِ ٱلْمُجْرِمِينَ ۝١٢

Pickthall

Thus do We make it traverse the hearts of the guilty:

مولانا محمد جوناگڑھی

گناہ گاروں کے دلوں میں ہم اسی طرح یہی رچا دیا کرتے ہیں

لَا يُؤْمِنُونَ بِهِۦ ۖ وَقَدْ خَلَتْ سُنَّةُ ٱلْأَوَّلِينَ ۝١٣

Pickthall

They believe not therein, though the example of the men of old hath gone before.

مولانا محمد جوناگڑھی

وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور یقیناً اگلوں کا طریقہ گزرا ہوا ہے

وَلَوْ فَتَحْنَا عَلَيْهِم بَابًا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ فَظَلُّوا۟ فِيهِ يَعْرُجُونَ ۝١٤

Pickthall

And even if We opened unto them a gate of heaven and they kept mounting through it,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اگر ہم ان پر آسمان کا دروازہ کھول بھی دیں اور یہ وہاں چڑھنے بھی لگ جائیں

لَقَالُوٓا۟ إِنَّمَا سُكِّرَتْ أَبْصَـٰرُنَا بَلْ نَحْنُ قَوْمٌ مَّسْحُورُونَ ۝١٥

Pickthall

They would say: Our sight is wrong - nay, but we are folk bewitched.

مولانا محمد جوناگڑھی

تب بھی یہی کہیں گے کہ ہماری نظر بندی کر دی گئی ہے بلکہ ہم لوگوں پر جادو کر دیا گیا ہے

وَلَقَدْ جَعَلْنَا فِى ٱلسَّمَآءِ بُرُوجًا وَزَيَّنَّـٰهَا لِلنَّـٰظِرِينَ ۝١٦

Pickthall

And verily in the heaven we have set mansions of the stars, and We have beautified it for beholders.

مولانا محمد جوناگڑھی

یقیناً ہم نے آسمان میں برج بنائے ہیں اور دیکھنے والوں کے لیے اسے سجا دیا گیا ہے

وَحَفِظْنَـٰهَا مِن كُلِّ شَيْطَـٰنٍ رَّجِيمٍ ۝١٧

Pickthall

And We have guarded it from every outcast devil,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ رکھا ہے

إِلَّا مَنِ ٱسْتَرَقَ ٱلسَّمْعَ فَأَتْبَعَهُۥ شِهَابٌ مُّبِينٌ ۝١٨

Pickthall

Save him who stealeth the hearing, and them doth a clear flame pursue.

مولانا محمد جوناگڑھی

ہاں مگر جو چوری چھپے سننے کی کوشش کرے اس کے پیچھے دہکتا ہوا (کھلا شعلہ) لگتا ہے

وَٱلْأَرْضَ مَدَدْنَـٰهَا وَأَلْقَيْنَا فِيهَا رَوَٰسِىَ وَأَنۢبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ شَىْءٍ مَّوْزُونٍ ۝١٩

Pickthall

And the earth have We spread out, and placed therein firm hills, and caused each seemly thing to grow therein.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور زمین کو ہم نے پھیلا دیا ہے اور اس پر (اٹل) پہاڑ ڈال دیئے ہیں، اور اس میں ہم نے ہر چیز ایک معین مقدار سے اگا دی ہے

وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَـٰيِشَ وَمَن لَّسْتُمْ لَهُۥ بِرَٰزِقِينَ ۝٢٠

Pickthall

And we have given unto you livelihoods therein, and unto those for whom ye provide not.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اسی میں ہم نے تمہاری روزیاں بنا دی ہیں اور جنہیں تم روزی دینے والے نہیں ہو

وَإِن مِّن شَىْءٍ إِلَّا عِندَنَا خَزَآئِنُهُۥ وَمَا نُنَزِّلُهُۥٓ إِلَّا بِقَدَرٍ مَّعْلُومٍ ۝٢١

Pickthall

And there is not a thing but with Us are the stores thereof. And we send it not down save in appointed measure.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جتنی بھی چیزیں ہیں ان سب کے خزانے ہمارے پاس ہیں، اور ہم ہر چیز کو اس کے مقررہ انداز سے اتارتے ہیں

وَأَرْسَلْنَا ٱلرِّيَـٰحَ لَوَٰقِحَ فَأَنزَلْنَا مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءً فَأَسْقَيْنَـٰكُمُوهُ وَمَآ أَنتُمْ لَهُۥ بِخَـٰزِنِينَ ۝٢٢

Pickthall

And We send the winds fertilising, and cause water to descend from the sky, and give it you to drink. It is not ye who are the holders of the store thereof.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور ہم بھیجتے ہیں بوجھل ہوائیں، پھر آسمان سے پانی برسا کر وہ تمہیں پلاتے ہیں اور تم اس کا ذخیرہ کرنے والے نہیں ہو

وَإِنَّا لَنَحْنُ نُحْىِۦ وَنُمِيتُ وَنَحْنُ ٱلْوَٰرِثُونَ ۝٢٣

Pickthall

Lo! and it is We, even We, Who quicken and give death, and We are the Inheritor.

مولانا محمد جوناگڑھی

ہم ہی جلاتے اور مارتے ہیں اور ہم ہی (بالﺂخر) وارث ہیں

وَلَقَدْ عَلِمْنَا ٱلْمُسْتَقْدِمِينَ مِنكُمْ وَلَقَدْ عَلِمْنَا ٱلْمُسْتَـْٔخِرِينَ ۝٢٤

Pickthall

And verily We know the eager among you and verily We know the laggards.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور تم میں سے آگے بڑھنے والے اور پیچھے ہٹنے والے بھی ہمارے علم میں ہیں

وَإِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَحْشُرُهُمْ ۚ إِنَّهُۥ حَكِيمٌ عَلِيمٌ ۝٢٥

Pickthall

Lo! thy Lord will gather them together. Lo! He is Wise, Aware.

مولانا محمد جوناگڑھی

آپ کا رب سب لوگوں کو جمع کرے گا یقیناً وہ بڑی حکمتوں والا بڑے علم والا ہے

وَلَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَـٰنَ مِن صَلْصَـٰلٍ مِّنْ حَمَإٍ مَّسْنُونٍ ۝٢٦

Pickthall

Verily We created man of potter's clay of black mud altered,

مولانا محمد جوناگڑھی

یقیناً ہم نے انسان کو کالی اور سڑی ہوئی کھنکھناتی مٹی سے، پیدا فرمایا ہے

وَٱلْجَآنَّ خَلَقْنَـٰهُ مِن قَبْلُ مِن نَّارِ ٱلسَّمُومِ ۝٢٧

Pickthall

And the jinn did We create aforetime of essential fire.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اس سے پہلے جنات کو ہم نے لو والی آگ سے پیدا کیا

وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَـٰٓئِكَةِ إِنِّى خَـٰلِقٌۢ بَشَرًا مِّن صَلْصَـٰلٍ مِّنْ حَمَإٍ مَّسْنُونٍ ۝٢٨

Pickthall

And (remember) when thy Lord said unto the angels: Lo! I am creating a mortal out of potter's clay of black mud altered,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جب تیرے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں ایک انسان کو کالی اور سڑی ہوئی کھنکھناتی مٹی سے پیدا کرنے والا ہوں

فَإِذَا سَوَّيْتُهُۥ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُّوحِى فَقَعُوا۟ لَهُۥ سَـٰجِدِينَ ۝٢٩

Pickthall

So, when I have made him and have breathed into him of My Spirit, do ye fall down, prostrating yourselves unto him.

مولانا محمد جوناگڑھی

تو جب میں اسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم سب اس کے لیے سجدے میں گر پڑنا

فَسَجَدَ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَ ۝٣٠

Pickthall

So the angels fell prostrate, all of them together

مولانا محمد جوناگڑھی

چنانچہ تمام فرشتوں نے سب کے سب نے سجدہ کر لیا

إِلَّآ إِبْلِيسَ أَبَىٰٓ أَن يَكُونَ مَعَ ٱلسَّـٰجِدِينَ ۝٣١

Pickthall

Save Iblis. He refused to be among the prostrate.

مولانا محمد جوناگڑھی

مگر ابلیس کے۔ کہ اس نے سجدہ کرنے والوں میں شمولیت کرنے سے (صاف) انکار کر دیا

قَالَ يَـٰٓإِبْلِيسُ مَا لَكَ أَلَّا تَكُونَ مَعَ ٱلسَّـٰجِدِينَ ۝٣٢

Pickthall

He said: O Iblis! What aileth thee that thou art not among the prostrate?

مولانا محمد جوناگڑھی

(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا اے ابلیس تجھے کیا ہوا کہ تو سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ ہوا؟

قَالَ لَمْ أَكُن لِّأَسْجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقْتَهُۥ مِن صَلْصَـٰلٍ مِّنْ حَمَإٍ مَّسْنُونٍ ۝٣٣

Pickthall

He said: I am not one to prostrate myself unto a mortal whom Thou hast created out of potter's clay of black mud altered!

مولانا محمد جوناگڑھی

وہ بولا کہ میں ایسا نہیں کہ اس انسان کو سجدہ کروں جسے تو نے کالی اور سڑی ہوئی کھنکھناتی مٹی سے پیدا کیا ہے

قَالَ فَٱخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ ۝٣٤

Pickthall

He said: Then go thou forth from hence, for lo! thou art outcast.

مولانا محمد جوناگڑھی

فرمایا اب تو بہشت سے نکل جا کیوں کہ تو راندہ درگاہ ہے

وَإِنَّ عَلَيْكَ ٱللَّعْنَةَ إِلَىٰ يَوْمِ ٱلدِّينِ ۝٣٥

Pickthall

And lo! the curse shall be upon thee till the Day of Judgment.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور تجھ پر میری پھٹکار ہے قیامت کے دن تک

قَالَ رَبِّ فَأَنظِرْنِىٓ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ ۝٣٦

Pickthall

He said: My Lord! Reprieve me till the day when they are raised.

مولانا محمد جوناگڑھی

کہنے لگا کہ اے میرے رب! مجھے اس دن تک کی ڈھیل دے کہ لوگ دوبارہ اٹھا کھڑے کیے جائیں

قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ ٱلْمُنظَرِينَ ۝٣٧

Pickthall

He said: Then lo! thou art of those reprieved

مولانا محمد جوناگڑھی

فرمایا کہ اچھا تو ان میں سے ہے جنہیں مہلت ملی ہے

إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْوَقْتِ ٱلْمَعْلُومِ ۝٣٨

Pickthall

Till the Day of appointed time.

مولانا محمد جوناگڑھی

روز مقرر کے وقت تک کی

قَالَ رَبِّ بِمَآ أَغْوَيْتَنِى لَأُزَيِّنَنَّ لَهُمْ فِى ٱلْأَرْضِ وَلَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ ۝٣٩

Pickthall

He said: My Lord! Because Thou hast sent me astray, I verily shall adorn the path of error for them in the earth, and shall mislead them every one,

مولانا محمد جوناگڑھی

(شیطان نے) کہا کہ اے میرے رب! چونکہ تو نے مجھے گمراہ کیا ہے مجھے بھی قسم ہے کہ میں بھی زمین میں ان کے لئے معاصی کو مزین کروں گا اور ان سب کو بہکاؤں گا بھی

إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ ٱلْمُخْلَصِينَ ۝٤٠

Pickthall

Save such of them as are Thy perfectly devoted slaves.

مولانا محمد جوناگڑھی

سوائے تیرے ان بندوں کے جو منتخب کر لیے گئے ہیں

قَالَ هَـٰذَا صِرَٰطٌ عَلَىَّ مُسْتَقِيمٌ ۝٤١

Pickthall

He said: This is a right course incumbent upon Me:

مولانا محمد جوناگڑھی

ارشاد ہوا کہ ہاں یہی مجھ تک پہنچنے کی سیدھی راہ ہے

إِنَّ عِبَادِى لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَـٰنٌ إِلَّا مَنِ ٱتَّبَعَكَ مِنَ ٱلْغَاوِينَ ۝٤٢

Pickthall

Lo! as for My slaves, thou hast no power over any of them save such of the froward as follow thee,

مولانا محمد جوناگڑھی

میرے بندوں پر تجھے کوئی غلبہ نہیں، لیکن ہاں جو گمراہ لوگ تیری پیروی کریں

وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ ۝٤٣

Pickthall

And lo! for all such, hell will be the promised place.

مولانا محمد جوناگڑھی

یقیناً ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے

لَهَا سَبْعَةُ أَبْوَٰبٍ لِّكُلِّ بَابٍ مِّنْهُمْ جُزْءٌ مَّقْسُومٌ ۝٤٤

Pickthall

It hath seven gates, and each gate hath an appointed portion.

مولانا محمد جوناگڑھی

جس کے سات دروازے ہیں۔ ہر دروازے کے لیے ان کا ایک حصہ بٹا ہوا ہے

إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى جَنَّـٰتٍ وَعُيُونٍ ۝٤٥

Pickthall

Lo! those who ward off (evil) are among gardens and watersprings.

مولانا محمد جوناگڑھی

پرہیزگار جنتی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے

ٱدْخُلُوهَا بِسَلَـٰمٍ ءَامِنِينَ ۝٤٦

Pickthall

(And it is said unto them): Enter them in peace, secure.

مولانا محمد جوناگڑھی

(ان سے کہا جائے گا) سلامتی اور امن کے ساتھ اس میں داخل ہو جاؤ

وَنَزَعْنَا مَا فِى صُدُورِهِم مِّنْ غِلٍّ إِخْوَٰنًا عَلَىٰ سُرُرٍ مُّتَقَـٰبِلِينَ ۝٤٧

Pickthall

And We remove whatever rancour may be in their breasts. As brethren, face to face, (they rest) on couches raised.

مولانا محمد جوناگڑھی

ان کے دلوں میں جو کچھ رنجش وکینہ تھا، ہم سب کچھ نکال دیں گے، وہ بھائی بھائی بنے ہوئے ایک دوسرے کے آمنے سامنے تختوں پر بیٹھے ہوں گے

لَا يَمَسُّهُمْ فِيهَا نَصَبٌ وَمَا هُم مِّنْهَا بِمُخْرَجِينَ ۝٤٨

Pickthall

Toil cometh not unto them there, nor will they be expelled from thence.

مولانا محمد جوناگڑھی

نہ تو وہاں انہیں کوئی تکلیف چھو سکتی ہے اور نہ وہ وہاں سے کبھی نکالے جائیں گے

۞ نَبِّئْ عِبَادِىٓ أَنِّىٓ أَنَا ٱلْغَفُورُ ٱلرَّحِيمُ ۝٤٩

Pickthall

Announce, (O Muhammad) unto My slaves that verily I am the Forgiving, the Merciful,

مولانا محمد جوناگڑھی

میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے والا اور بڑا ہی مہربان ہوں

وَأَنَّ عَذَابِى هُوَ ٱلْعَذَابُ ٱلْأَلِيمُ ۝٥٠

Pickthall

And that My doom is the dolorous doom.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور ساتھ ہی میرے عذاب بھی نہایت دردناک ہیں

وَنَبِّئْهُمْ عَن ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَ ۝٥١

Pickthall

And tell them of Abraham's guests,

مولانا محمد جوناگڑھی

انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا (بھی) حال سنا دو

إِذْ دَخَلُوا۟ عَلَيْهِ فَقَالُوا۟ سَلَـٰمًا قَالَ إِنَّا مِنكُمْ وَجِلُونَ ۝٥٢

Pickthall

(How) when they came in unto him, and said: Peace. He said: Lo! we are afraid of you.

مولانا محمد جوناگڑھی

کہ جب انہوں نے ان کے پاس آکر سلام کہا تو انہوں نے کہا کہ ہم کو تو تم سے ڈر لگتا ہے

قَالُوا۟ لَا تَوْجَلْ إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَـٰمٍ عَلِيمٍ ۝٥٣

Pickthall

They said: Be not afraid! Lo! we bring thee good tidings of a boy possessing wisdom.

مولانا محمد جوناگڑھی

انہوں نے کہا ڈرو نہیں، ہم تجھے ایک صاحب علم فرزند کی بشارت دیتے ہیں

قَالَ أَبَشَّرْتُمُونِى عَلَىٰٓ أَن مَّسَّنِىَ ٱلْكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُونَ ۝٥٤

Pickthall

He said: Bring ye me good tidings (of a son) when old age hath overtaken me? Of what then can ye bring good tidings?

مولانا محمد جوناگڑھی

کہا، کیا اس بڑھاپے کے آجانے کے بعد تم مجھے خوشخبری دیتے ہو! یہ خوشخبری تم کیسے دے رہے ہو؟

قَالُوا۟ بَشَّرْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ فَلَا تَكُن مِّنَ ٱلْقَـٰنِطِينَ ۝٥٥

Pickthall

They said: We bring thee good tidings in truth. So be not thou of the despairing.

مولانا محمد جوناگڑھی

انہوں نے کہا ہم آپ کو بالکل سچی خوشخبری سناتے ہیں آپ مایوس لوگوں میں شامل نہ ہوں

قَالَ وَمَن يَقْنَطُ مِن رَّحْمَةِ رَبِّهِۦٓ إِلَّا ٱلضَّآلُّونَ ۝٥٦

Pickthall

He said: And who despaireth of the mercy of his Lord save those who are astray?

مولانا محمد جوناگڑھی

کہا اپنے رب تعالیٰ کی رحمت سے ناامید تو صرف گمراہ اور بہکے ہوئے لوگ ہی ہوتے ہیں

قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا ٱلْمُرْسَلُونَ ۝٥٧

Pickthall

He said: And afterward what is your business, O ye messengers (of Allah)?

مولانا محمد جوناگڑھی

پوچھا کہ اللہ کے بھیجے ہوئے (فرشتو!) تمہارا ایسا کیا اہم کام ہے؟

قَالُوٓا۟ إِنَّآ أُرْسِلْنَآ إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ ۝٥٨

Pickthall

They said: We have been sent unto a guilty folk,

مولانا محمد جوناگڑھی

انہوں نے جواب دیا کہ ہم مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں

إِلَّآ ءَالَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَ ۝٥٩

Pickthall

(All) save the family of Lot. Them we shall deliver every one,

مولانا محمد جوناگڑھی

مگر خاندان لوط کہ ہم ان سب کو تو ضرور بچا لیں گے

إِلَّا ٱمْرَأَتَهُۥ قَدَّرْنَآ ۙ إِنَّهَا لَمِنَ ٱلْغَـٰبِرِينَ ۝٦٠

Pickthall

Except his wife, of whom We had decreed that she should be of those who stay behind.

مولانا محمد جوناگڑھی

سوائے اس (لوط) کی بیوی کے کہ ہم نے اسے رکنے اور باقی رہ جانے والوں میں مقرر کر دیا ہے

فَلَمَّا جَآءَ ءَالَ لُوطٍ ٱلْمُرْسَلُونَ ۝٦١

Pickthall

And when the messengers came unto the family of Lot,

مولانا محمد جوناگڑھی

جب بھیجے ہوئے فرشتے آل لوط کے پاس پہنچے

قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ ۝٦٢

Pickthall

He said: Lo! ye are folk unknown (to me).

مولانا محمد جوناگڑھی

تو انہوں (لوط علیہ السلام) نے کہا تم لوگ تو کچھ انجان سے معلوم ہو رہے ہو

قَالُوا۟ بَلْ جِئْنَـٰكَ بِمَا كَانُوا۟ فِيهِ يَمْتَرُونَ ۝٦٣

Pickthall

They said: Nay, but we bring thee that concerning which they keep disputing,

مولانا محمد جوناگڑھی

انہوں نے کہا نہیں بلکہ ہم تیرے پاس وہ چیز لائے ہیں جس میں یہ لوگ شک شبہ کر رہے تھے

وَأَتَيْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ وَإِنَّا لَصَـٰدِقُونَ ۝٦٤

Pickthall

And bring thee the Truth, and lo! we are truth-tellers.

مولانا محمد جوناگڑھی

ہم تو تیرے پاس (صریح) حق لائے ہیں اور ہیں بھی بالکل سچے

فَأَسْرِ بِأَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ ٱلَّيْلِ وَٱتَّبِعْ أَدْبَـٰرَهُمْ وَلَا يَلْتَفِتْ مِنكُمْ أَحَدٌ وَٱمْضُوا۟ حَيْثُ تُؤْمَرُونَ ۝٦٥

Pickthall

So travel with thy household in a portion of the night, and follow thou their backs. Let none of you turn round, but go whither ye are commanded.

مولانا محمد جوناگڑھی

اب تو اپنے خاندان سمیت اس رات کے کسی حصہ میں چل دے اور آپ ان کے پیچھے رہنا، اور (خبردار) تم میں سے کوئی (پیچھے) مڑکر بھی نہ دیکھے اور جہاں کا تمہیں حکم کیا جارہا ہے وہاں چلے جانا

وَقَضَيْنَآ إِلَيْهِ ذَٰلِكَ ٱلْأَمْرَ أَنَّ دَابِرَ هَـٰٓؤُلَآءِ مَقْطُوعٌ مُّصْبِحِينَ ۝٦٦

Pickthall

And We made plain the case to him, that the root of them (who did wrong) was to be cut at early morn.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور ہم نے اس کی طرف اس بات کا فیصلہ کر دیا کہ صبح ہوتے ہوتے ان لوگوں کی جڑیں کاٹ دی جائیں گی

وَجَآءَ أَهْلُ ٱلْمَدِينَةِ يَسْتَبْشِرُونَ ۝٦٧

Pickthall

And the people of the city came, rejoicing at the news (of new arrivals).

مولانا محمد جوناگڑھی

اور شہر والے خوشیاں مناتے ہوئے آئے

قَالَ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ ضَيْفِى فَلَا تَفْضَحُونِ ۝٦٨

Pickthall

He said: Lo! they are my guests. Affront me not!

مولانا محمد جوناگڑھی

(لوط علیہ السلام نے) کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں تم مجھے رسوا نہ کرو

وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَلَا تُخْزُونِ ۝٦٩

Pickthall

And keep your duty to Allah, and shame me not!

مولانا محمد جوناگڑھی

اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو

قَالُوٓا۟ أَوَلَمْ نَنْهَكَ عَنِ ٱلْعَـٰلَمِينَ ۝٧٠

Pickthall

They said; Have we not forbidden you from (entertaining) anyone?

مولانا محمد جوناگڑھی

وہ بولے کیا ہم نے تجھے دنیا بھر (کی ٹھیکیداری) سے منع نہیں کر رکھا؟

قَالَ هَـٰٓؤُلَآءِ بَنَاتِىٓ إِن كُنتُمْ فَـٰعِلِينَ ۝٧١

Pickthall

He said: Here are my daughters, if ye must be doing (so).

مولانا محمد جوناگڑھی

(لوط علیہ السلام نے) کہا اگر تمہیں کرنا ہی ہے تو یہ میری بچیاں موجود ہیں

لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِى سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ ۝٧٢

Pickthall

By thy life (O Muhammad) they moved blindly in the frenzy of approaching death.

مولانا محمد جوناگڑھی

تیری عمر کی قسم! وہ تو اپنی بدمستی میں سرگرداں تھے

فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ ۝٧٣

Pickthall

Then the (Awful) Cry overtook them at the sunrise.

مولانا محمد جوناگڑھی

پس سورج نکلتے نکلتے انہیں ایک بڑے زور کی آواز نے پکڑ لیا

فَجَعَلْنَا عَـٰلِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ ۝٧٤

Pickthall

And We utterly confounded them, and We rained upon them stones of heated clay.

مولانا محمد جوناگڑھی

بالﺂخر ہم نے اس شہر کو اوپر تلے کر دیا اور ان لوگوں پر کنکر والے پتھر برسائے

إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَـٰتٍ لِّلْمُتَوَسِّمِينَ ۝٧٥

Pickthall

Lo! therein verily are portents for those who read the signs.

مولانا محمد جوناگڑھی

بلاشبہ بصیرت والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں

وَإِنَّهَا لَبِسَبِيلٍ مُّقِيمٍ ۝٧٦

Pickthall

And lo! it is upon a road still uneffaced.

مولانا محمد جوناگڑھی

یہ بستی ایسی راہ پر ہے جو برابر چلتی رہتی (عام گذرگاہ) ہے۔

إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً لِّلْمُؤْمِنِينَ ۝٧٧

Pickthall

Lo! therein is indeed a portent for believers.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اس میں ایمان والوں کے لیے بڑی نشانی ہے

وَإِن كَانَ أَصْحَـٰبُ ٱلْأَيْكَةِ لَظَـٰلِمِينَ ۝٧٨

Pickthall

And the dwellers in the wood indeed were evil-doers.

مولانا محمد جوناگڑھی

اَیکَہ بستی کے رہنے والے بھی بڑے ﻇالم تھے

فَٱنتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍ مُّبِينٍ ۝٧٩

Pickthall

So we took vengeance on them; and lo! they both are on a high-road plain to see.

مولانا محمد جوناگڑھی

جن سے (آخر) ہم نے انتقام لے ہی لیا۔ یہ دونوں شہر کھلے (عام) راستے پر ہیں

وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَـٰبُ ٱلْحِجْرِ ٱلْمُرْسَلِينَ ۝٨٠

Pickthall

And the dwellers in Al-Hijr denied (Our) messengers.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور حِجر والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا

وَءَاتَيْنَـٰهُمْ ءَايَـٰتِنَا فَكَانُوا۟ عَنْهَا مُعْرِضِينَ ۝٨١

Pickthall

And we gave them Our revelations, but they were averse to them.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں بھی عطا فرمائیں (لیکن) تاہم وہ ان سے روگردانی ہی کرتے رہے

وَكَانُوا۟ يَنْحِتُونَ مِنَ ٱلْجِبَالِ بُيُوتًا ءَامِنِينَ ۝٨٢

Pickthall

And they used to hew out dwellings from the hills, (wherein they dwelt) secure.

مولانا محمد جوناگڑھی

یہ لوگ پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے تھے، بے خوف ہوکر

فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ ۝٨٣

Pickthall

But the (Awful) Cry overtook them at the morning hour,

مولانا محمد جوناگڑھی

آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑنے آدبوچا

فَمَآ أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ ۝٨٤

Pickthall

And that which they were wont to count as gain availed them not.

مولانا محمد جوناگڑھی

پس ان کی کسی تدبیروعمل نے انہیں کوئی فائدہ نہ دیا

وَمَا خَلَقْنَا ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَآ إِلَّا بِٱلْحَقِّ ۗ وَإِنَّ ٱلسَّاعَةَ لَـَٔاتِيَةٌ ۖ فَٱصْفَحِ ٱلصَّفْحَ ٱلْجَمِيلَ ۝٨٥

Pickthall

We created not the heavens and the earth and all that is between them save with truth, and lo! the Hour is surely coming. So forgive, (O Muhammad), with a gracious forgiveness.

مولانا محمد جوناگڑھی

ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور ان کے درمیان کی سب چیزوں کو حق کے ساتھ ہی پیدا فرمایا ہے، اور قیامت ضرور ضرور آنے والی ہے۔ پس تو حسن وخوبی (اور اچھائی) سے درگزر کر لے

إِنَّ رَبَّكَ هُوَ ٱلْخَلَّـٰقُ ٱلْعَلِيمُ ۝٨٦

Pickthall

Lo! Thy Lord! He is the All-Wise Creator.

مولانا محمد جوناگڑھی

یقیناً تیرا پروردگار ہی پیدا کرنے والا اور جاننے والا ہے

وَلَقَدْ ءَاتَيْنَـٰكَ سَبْعًا مِّنَ ٱلْمَثَانِى وَٱلْقُرْءَانَ ٱلْعَظِيمَ ۝٨٧

Pickthall

We have given thee seven of the oft-repeated (verses) and the great Qur'an.

مولانا محمد جوناگڑھی

یقیناً ہم نے آپ کو سات آیتیں دے رکھی ہیں کہ دہرائی جاتی ہیں اور عظیم قرآن بھی دے رکھا ہے

لَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَىٰ مَا مَتَّعْنَا بِهِۦٓ أَزْوَٰجًا مِّنْهُمْ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَٱخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِينَ ۝٨٨

Pickthall

Strain not thine eyes toward that which We cause some wedded pairs among them to enjoin, and be not grieved on their account, and lower thy wing (in tenderness) for the believers.

مولانا محمد جوناگڑھی

آپ ہر گز اپنی نظریں اس چیز کی طرف نہ دوڑائیں، جس سے ہم نے ان میں سے کئی قسم کے لوگوں کو بہرہ مند کر رکھا ہے، نہ ان پر آپ افسوس کریں اور مومنوں کے لیے اپنے بازو جھکائے رہیں

وَقُلْ إِنِّىٓ أَنَا ٱلنَّذِيرُ ٱلْمُبِينُ ۝٨٩

Pickthall

And say: Lo! I, even I, am a plain warner,

مولانا محمد جوناگڑھی

اور کہہ دیجئے کہ میں تو کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں

كَمَآ أَنزَلْنَا عَلَى ٱلْمُقْتَسِمِينَ ۝٩٠

Pickthall

Such as We send down for those who make division,

مولانا محمد جوناگڑھی

جیسے کہ ہم نے ان تقسیم کرنے والوں پر اتارا

ٱلَّذِينَ جَعَلُوا۟ ٱلْقُرْءَانَ عِضِينَ ۝٩١

Pickthall

Those who break the Qur'an into parts.

مولانا محمد جوناگڑھی

جنہوں نے اس کتاب الٰہی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے

فَوَرَبِّكَ لَنَسْـَٔلَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ ۝٩٢

Pickthall

Them, by thy Lord, We shall question, every one,

مولانا محمد جوناگڑھی

قسم ہے تیرے پالنے والے کی! ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے

عَمَّا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ ۝٩٣

Pickthall

Of what they used to do.

مولانا محمد جوناگڑھی

ہر اس چیز کی جو وہ کرتے تھے

فَٱصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَأَعْرِضْ عَنِ ٱلْمُشْرِكِينَ ۝٩٤

Pickthall

So proclaim that which thou art commanded, and withdraw from the idolaters.

مولانا محمد جوناگڑھی

پس آپ اس حکم کو جو آپ کو کیا جارہا ہے کھول کر سنا دیجئے! اور مشرکوں سے منھ پھیر لیجئے

إِنَّا كَفَيْنَـٰكَ ٱلْمُسْتَهْزِءِينَ ۝٩٥

Pickthall

Lo! We defend thee from the scoffers,

مولانا محمد جوناگڑھی

آپ سے جو لوگ مسخراپن کرتے ہیں ان کی سزا کے لیے ہم کافی ہیں

ٱلَّذِينَ يَجْعَلُونَ مَعَ ٱللَّهِ إِلَـٰهًا ءَاخَرَ ۚ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ ۝٩٦

Pickthall

Who set some other god along with Allah. But they will come to know.

مولانا محمد جوناگڑھی

جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود مقرر کرتے ہیں انہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

وَلَقَدْ نَعْلَمُ أَنَّكَ يَضِيقُ صَدْرُكَ بِمَا يَقُولُونَ ۝٩٧

Pickthall

Well know We that thy bosom is oppressed by what they say,

مولانا محمد جوناگڑھی

ہمیں خوب علم ہے کہ ان کی باتوں سے آپ کا دل تنگ ہوتا ہے

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَكُن مِّنَ ٱلسَّـٰجِدِينَ ۝٩٨

Pickthall

But hymn the praise of thy Lord, and be of those who make prostration (unto Him).

مولانا محمد جوناگڑھی

آپ اپنے پروردگار کی تسبیح اور حمد بیان کرتے رہیں اور سجدہ کرنے والوں میں شامل ہو جائیں

وَٱعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّىٰ يَأْتِيَكَ ٱلْيَقِينُ ۝٩٩

Pickthall

And serve thy Lord till the Inevitable cometh unto thee.

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو موت آجائے

Arabic text: Tanzil Project (CC BY 3.0, unchanged). Translations: Mohammed Marmaduke Pickthall (1930), Maulana Muhammad Junagarhi (1930), Abdullah Yusuf Ali (1934), Elmalılı Hamdi Yazır (1935) — public domain. Tafsir Ibn Kathir: the Arabic original and the Urdu translation by Maulana Muhammad Junagarhi — public domain.

Knowledge is light. Begin your journey with clarity.